40

فوڈ سیفٹی کا دوکانداروں کے لیے ٹریننگ کا اہتمام

فوڈ سیفٹی کا دوکانداروں کے لیے ٹریننگ کا اہتمام

دکانداروں میں صفائی کا شعور بیدار کرنے کے حوالے سے فوڈ سیفٹی کے ڈویژنل دفتر کے ڈی اے میں ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ٹریننگ میں بیکری، ہوٹل اور آئس کریم کے انڈسٹریز سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ واضح رہے یہ ٹریننگ دو دنوں پر مشتمل ہے اور اس ٹریننگ کو لیول ون کا نام دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں