2,145

کوہاٹ 2 مختلف واقعات میں ایک خاتون قتل جبکہ ایک نے خودکشی کرلی

کوہاٹ 2 مختلف واقعات میں ایک خاتون قتل جبکہ ایک نے خودکشی کرلی

کوہاٹ کی فضاء وقت کے ساتھ ساتھ خونخوار ہونے لگا ہے جہاں بات بات پر ایک دوسرے کی جان لے لی جاتی ہے۔ خواجہ خیل میں ایک خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماں اور بیٹی پہاڑی پر کام کے غرض سے گئیں تھیں کہ کچھ منچلوں نے ان کو چھیڑنے کی کوشش کی تو نتیجتاً خواتین نے ان لڑکوں کو برا بھلا کہا جس پر تیش میں آ کر اس نامعلوم فرد نے فائرنگ کر لی اور نتیجے میں ماں جانبحق ہو گئی جبکہ بیٹی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ جبکہ دوسری طرف شادی خیل میں ایک لڑکی نے خود کشی کر لی۔ خود کشی کی وجہ تاحال نہ معلوم ہو سکی۔ دونوں واقعات کی ایف آئی آر تھانہ گمبٹ میں درج کر لیا گیا ہے اور پولیس نے نے انوسٹی گیشن شروع کر لی ہے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں