3,047

کوہاٹ میں دن دیہاڑے ڈاکٹر قتل

کوہاٹ میں دن دیہاڑے ڈاکٹر قتل

کوہاٹ: جنگل خیل کے علاقہ گلو بیرہ چوک میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

کوہاٹ: فائرنگ کے نتیجے میں ماہر چشم ڈاکٹر اولیا جان وزیر جاں بحق ہوگئے

کوہاٹ: پولیس نے بروقت کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو موقع پر آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کر لیا. ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود

کوہاٹ: ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونیوالی موٹر سائیکل بھی برآمد. ڈی پی او

کوہاٹ: ملزمان مہربان خان اور میر رحمان کا تعلق نورنگ اور کرک سے ہے

کوہاٹ: ڈاکٹر کی قتل کے مرتکب دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ چھاؤنی میں مقدمہ درج کرلیا گیا. ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود

کوہاٹ: زیر حراست ملزمان سے قتل کی واردات کے متعلق تحقیقات جاری ہیں.ڈی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں