1,747

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

میدانی علاقوں میں واقع پرائمری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 اگست تک ہوں گی جبکہ مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولوں میں 15 جون سے 31 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

پہاڑی علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائی سے 31 جولائی تک (ایک مہینہ) ہوں گی۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں