72

ایڈیشنل اے سی صاحب کو نرخنامے تو نظر آئے لیکن حدود سے تجاوز کیئے ہوئے دکاندار نظر نہیں آئے

ایڈیشنل اے سی صاحب کو نرخنامے تو نظر آئے لیکن حدود سے تجاوز کیے ہوئے دکاندار نظر نہیں آئے

سٹیزن پورٹل پر کیے جانے والے شکایت کے پیش نظر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو کوہاٹ صاحبزادہ سمیع اللہ نے کے ڈی اے اور اس کے ساتھ جوڑے علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران جانچہ گیا کہ بہت سے دکانوں پر نرخنامے نمایاں نہیں۔جس کی وجہ سے کچھ اشیاء خوردونوش مہنگے داموں بھی بیچے گئے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو فوڈ لاء کے تحت جرمانے کیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں عام عوام کو سہولتیں مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں