648

ہنگو ووٹرز کو لے جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری 2 جانبحق متعدد زخمی

ہنگو ووٹرز کو لے جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری 2 جانبحق متعدد زخمی

ہنگو میں پی کے 110 میں پولنگ کے دوران علاقہ سرملو کنڈاؤ میں ووٹرز کو لے جانے والی گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کیا۔ اس دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسان اللہ خان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچے۔ جنہوں نے زخمیوں اور ڈیڈ باڈیز کو وصول کیا اور ہسپتال میں زخمیوں کے علاج معالجے کی خود نگرانی کی۔ احسان اللہ خان کے مطابق اس دلخراش حادثے میں دو افراد جان بحق اور 9 زخمی ہوئے۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ہنگو ووٹرز کو لے جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری 2 جانبحق متعدد زخمی” ایک تبصرہ

  1. Assalamu Alaikum….
    Mai kuch din pehli 15 July ko mojy admission lena ta to uss waqt Mai fees jama krni K leye board ki Bank gaya unn logo ni 3 bje se hee Bank Band kr raka taa akhir Q board ki timing 8 se 4 pm hi…
    Security andr mojod tee…Agr mera 15 July ko admission Ho jata to mojy serf 1900 rupe jama krni hote but uss din howa nhe unn behuda logo ki waja se aj mojy usse double fees jama krna parega gaa 2750 rupe akhir Q ye board ki intezamiya kuch nhe kr rahe…. Mai to kahe See pesoo ka adjust kr longa lekin mojse ghareeb log kya karenge plz kuch kre….. Kuch action lee

اپنا تبصرہ بھیجیں