142

حسن اعجاز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر 

حسن اعجاز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر 

پی اے ایف گراؤنڈ لاچی پر حسن اعجاز میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کالج الیون لاچی اور چمبئ الیون کے درمیان کھیلا گیا۔ اس اختتامی میچ کو کالج الیون نے 60 رنز سے جیت کر میدان مارلیا۔ مین آف دی میچ ایوارڈ کالج الیون کے عباس نے جبکہ  ونر ٹرافی کپتان وقاص نے وصول کی۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں