153

ڈیف کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر 

ڈیف کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر 

کوہاٹ ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوہاٹ کے آٹھ ڈیف کرکٹ کلب ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ فائنل میچ میں جمال احمد ڈیف کرکٹ کلب نے عرفان ڈیف کرکٹ کلب کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں