192

سرکاری سکول میں فری آئی کیمپ کا انعقاد 

سرکاری سکول میں فری آئی کیمپ کا انعقاد 

الشفاء آئی ٹرسٹ کی جانب سے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آئی کیمپ کا انعقاد گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول کوہاٹ میں کیا گیا۔ آئی کیمپ کے دوران سینکڑوں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور کچھ مریضوں کو آپریشن کے لیے الشفاء ہسپتال ریفر کیا گیا۔ آئی کیمپ کا انعقاد کاروان عمل کے ایگزیکٹو ممبر پیر تنویر شاہ کے تعاون سے کیا گیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں