257

کوہاٹ اسلحہ لائسنس برانچ 14 روز کیلئے بند

کرونا وائرس خدشات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے اسلحہ لائسنس برانچ کو اگلے 14 روز کے لیے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اگلے 14 روز تک برائے حصول ہتھیار لائسنس یا دیگر امور کے لیے لائسنس برانچ تشریف نہ لائیں۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں