2,091

کوہاٹ بورڈ نے بڑا اعلان کردیا۔

کوہاٹ بورڈ نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ محترم طلباءوطالبات حکومت پاکستان نے میٹرک و انٹر سالانہ امتحانات 2020 کی منسوخی اور طلباءوطالبات کو ان کی گزشتہ سال/جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر اگلی جماعت میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں کو 15 جولائ 2020 تک بند رکھنے کا متفقہ و حتمی فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے تمام سوالات و تحفظات جیسے کہ نہم و گیارہویں جماعت کے طلباء کو پاس کرنے کی بنیاد،

RESULT QUASHMENT/MARKS IMPROVEMENT/ADDITIONAL MATHS/QUALIFYING SUBJECTS/COMPART CASES

والے طلباء و طالبات کو پاس کرنے کی بنیاد وغیرہ کے جوابات اور قابل عمل حل نکالنے کے لیے تمام بورڈز کے منتظمین باقاعدہ مشاورت سے حتمی و تفصیلی نوٹیفکیشن جاری کریں گے ۔آپ سب سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا کی افواہوں پر کان نہ دھریں۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کوہاٹ بورڈ نے بڑا اعلان کردیا۔” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں