کوہاٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج تکمیل کے آخری مراحل میں داخل
پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا کوہاٹ کی
عوام کے لئے یہ بہترین تحفہ ہے، ضیاء اللہ بنگش کوہاٹ
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی تعمیر پر 3 ارب سے زائد رقم خرچ ہو رہی ہے، ضیاء اللہ بنگش
واضح رہے کہ اس منصوبہ کا سنگ بنیاد وزیراعظم عمران خان اور پرویز خٹک نے رکھا تھا، انشاء اللہ افتتاح بھی وزیراعظم عمران خان اور موجودہ وزیراعلیٰ محمود خان کرینگے، ضیاء اللہ بنگش
