636

کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس کے خصوصی مناظر

*کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس تکمیل کے آخری مراحل میں*کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس پر تقریباً 50 کروڑ روپے لاگت آرہی ہے، انشاءاللہ اس سال کے آخر تک کام مکمل ہو جائے گا، ضیاء اللہ بنگش 18 انڈور اور 4 آوٹ ڈور کھیلوں کی سہولیات سمیت انٹرنیشنل معیار کا سوئمنگ پول بھی شامل ہے، ضیاء اللہ بنگش

View this post on Instagram

#Kohat #Sports Complex

A post shared by Beautiful Kohat (@beautifulkohat) on

ہاکی گراونڈ کے لئے اسٹروٹف کی سہولت بھی شامل کی گئی ہے، کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس سے کوہاٹ اور کوہاٹ ڈویژن کے تمام کھلاڑی فائدہ اٹھا سکیں گے، ضیاء اللہ خان بنگش تکمیل کے بعد انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان افتتاح کریں گے،

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں