کوہاٹ یونیورسٹی رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوہاٹ یونیورسٹی یکم جون سے کھل رہی ہے۔ فی الحال ڈیپارٹمنٹس کے سربراہوں کے ہمراہ کم سے کم ضروری اسٹاف کو حاضری یقینی بنانے کا کہا گیا ہے۔ طالبعلموں کی حاضری کیلئے تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ اعلامیہ جاری
