2,822

کوہاٹ میں بجلی بند رہے گی

بیوٹی فل کوہاٹ نیوز (30 مئی 2020) پراجیکٹ ڈائیریکٹر پیسکو پشاور آفس کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوہاٹ کے 11 کے وی فیڈرز پر ضروری مرمتی کام کی وجہ سے درج ذیل تاریخوں پر کوہاٹ کے مختلف فیڈرز پر ضروری مرمتی کام کی وجہ سے بجلی بند رہے گی۔ فیڈرز کے نام، بجلی بند رہنے کے اوقات اور تاریخ نیچے دیئے گئے اعلامیہ میں دیکھ سکتے ہیں۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں