198

پشاور ہائیکورٹ یکم جون سے کھولنے کا فیصلہ

پشاور: ترجمان پشاور ہائیکورٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے یکم جون سے عدالت کھولی جائینگی۔ پشاور ہائیکورٹ سمیت تمام برانچز یکم جون 2020 سے دوبارہ باقاعدہ کام کا آغاز کریں گی۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں