781

وفاقی حکومت نے 15 جون تک سرکاری دفاتر کے اوقات جاری کردیئے

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ تمام سرکاری ادارے پیر سے جمعرات تک صبح 10 بجے سے دن 4 بجے تک دفتری امور نمٹائینگے۔ جبکہ بروز جمعہ دفتری اوقات صبح 10 بجے سے دن 1 بجے تک ہونگے۔ یہ اوقات کار 15 جون 2020 تک نافذالعمل ہونگے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں