1,467

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست کمی۔ ایک یا دو روپے نہیں بلکہ پورے۔۔۔۔

اسلام آباد

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول کی نئی قیمت 74.52ہوگئی

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے کمی کا اعلان

ڈیزل کی قیمت 5 پیسے اضافے کے ساتھ 80روپے 15پیسے مقرر

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 35روپے 56 پیسہ مقرر

مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی کا اعلان

لائیٹ ڈیزل قیمت 9 روپے 37 پیسے کمی سے 38 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں