217

کوہاٹ بورڈ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا

کوہاٹ بورڈ کل سے پبلک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ تاہم طلباءوطالبات اور متعلقین سے گزارش ہے کہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ SOPs پر سختی سے عمل کریں اور کرونا وائرس کو پھیلنے نہ دیا جائے۔:
1۔ بغیر ماسک پہنے کوئی بھی شخص بورڈ کے اندر نہیں جا سکے گا۔
2۔ کسی سے ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں ہو گی صرف منہ سے 3 سے 5 فٹ کے فاصلے سے سلام کیا جائے۔
3۔ بغیر کسی ضروری کام کے بورڈ آفس میں آنے یا بیٹھنے سے گریز کیا جائے۔
اوقاتِ کار : – پیر سے جمعرات :- صبح 10 بجے سے 4 بجے تک۔
بروز جمعہ :- صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں