533

بوتلوں میں پیٹرول بیچنے پر پیٹرول پمپ سیل

کوہاٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پٹرول پمپ سیل
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تھری کوہاٹ مراد احمد ہوتی نے پنڈی روڈ کوہاٹ پر واقع بائیکو پٹرول پمپ کو مہنگا پٹرول بیچنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹینرز(بوتل،گیلن،جیری کین وغیرہ) میں پٹرول بیچنے پر سیل کر دیا۔

اس کے علاوہ اے اے سی نے مختلف پٹرول پمپس اور بازاروں میں کرونا ایس او پیز پر عمل درآ مد کا بھی معائنہ کیا اور ہدایت کی کہ کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی

بنایا جائے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں