بریکنگ نیوز کوہاٹ میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ ہوگیا۔بیوٹی فل کوہاٹ/ضلعی انتظامیہ نے کوہاٹ کے مختلف علاقوں OTS روڈ گلو بیرہ چوک جنگل خیل،میاں نور مسجد جنگل خیل،چکر کوٹ بالا میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کر دیا۔نوٹیفیکیشن جاری