157

 اساتذہ انتخابی مہم کا کامیاب آغاز

 اساتذہ انتخابی مہم کا کامیاب آغاز

استاد کے مقام اور عزت و احترام و عظمت رفتہ کی بحالی کے لیے میدان میں آئے ہیں۔ تمام جائز مراعات اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ سمیت دیگر مراعات کے حصول کے لیے ہمارا انتخاب کیجئے۔ ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بلی ٹنگ، گورنمنٹ پرائمری سکول بلی ٹنگ نمبر 1 اور گورنمنٹ پرائمری سکول بلی ٹنگ نمبر 2 میں کارنر میٹنگ سےطارق جاوید، پرنسپل محمد نواز صاحب، عنایت اللہ صاحب، عبد الرزاق صاحب نے اپنے خطاب کے دوران کیا۔ جہاں تمام سکولوں کے سٹاف نے مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں