4,335

کوہاٹ، آئی ایس آئی کا جعلی اہلکار گرفتار

کوہاٹ، آئی ایس آئی کا جعلی اہلکار گرفتار

کوہاٹ پولیس تھانہ جرما نے انڈس ہائی وے پر کاروائی کی۔ کاروائی کے دوران آئی ایس آئی کے جعلی انسپکٹر کاشف کو گرفتارکر لیا گیا۔ ایس ایچ او جرما کریمان علی کے مطابق ملزم کاشف کے قبضے سے ISI کا جعلی سرکاری کارڈ برآمد کیا گیا۔ ملزم کاشف آئی ایس آئی کے نام پر لوگوں کو بلیک میل کرتا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ جرما میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کوہاٹ، آئی ایس آئی کا جعلی اہلکار گرفتار” ایک تبصرہ

  1. اس لڑکے کا ایک اپنا قریبی رشتے دار آی اس آی میں بڑے عہدے پر ہیں۔ جس نے اسے کارڈ بنا کر دیا ہیں۔ یہ لڑکا دبارا چھوٹ جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں