163

کوہاٹ میں انٹرنیشنل ورلڈ ریفیوجی کے حوالے سے تقریب

کوہاٹ میں انٹرنیشنل ورلڈ ریفیوجی کے حوالے سے تقریب

آج کوہاٹ میں “International World Refugee Day” کے حوالے سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی ضلع ناظم کوہاٹ نسیم آفریدی تھے۔ اس پروگرام میں یو این ایچ سی آر کے کنٹری ہیڈ ،افغان کمیونٹی، مختلف این جی اوز، چئیرمین شارپ ،پولیس ڈائریکٹر پی ٹی ایس سمیت وکلاء برادری نے بھی شرکت کی.

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں