105

بنوں بازار میں لگے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں بازار میں لگے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں بازار میں لگے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے قریبی دکان میں آگ لگنے کی وجہ سے ایک دوکاندار شدید زخمی ہو گیا۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر آ کر آگ پر قابو پا لیا۔ تاحال اس حادثے میں ایک دوکاندار زخمی ہوا ہے جسے موقع پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بازار دوکانداروں نے پہلے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ اس وقت آگ لگنے کے بعد صفائی کا کام جاری ہے

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں