86

بالی وڈ فلم نے نوجوانوں کو مجرم بنا دیا

بالی وڈ فلم نے نوجوانوں کو مجرم بنا دیا

روالپنڈی پولیس نے لوٹ مار کرنے والے گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ایس صدر روالپنڈی رائے مظہر نے میڈیا کو بتایا کہ گروہ چار موٹر سائیکل سوار پر مشتمل ہیں۔ جو خواتین سے پرس اور زیور چھیننے کے وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ایس پی صدر نے بتایا کہ گرفتار ملزمان نے اپنے گروہ کا فرحان فانی گینگ نام بتایا ہے۔ جبکہ ملزمان کے مطابق انہیں یہ آئیڈیا بالی وڈ فلم دھوم سے لیا ہے۔ ایس پی صدر رائے مظہر نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان کا نشانہ امیر خواتین یا نیا شادی شدہ جوڑا ہوتا تھا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں