66

گورنمنٹ سینٹنئیل ہائی سکول نے باسکٹ بال ڈسٹرکٹ چیمپئن کا خطاب حاصل کر لیا

گورنمنٹ سینٹنئیل ہائی سکول نے باسکٹ بال ڈسٹرکٹ چیمپئن کا خطاب حاصل کر لیا

باسکٹ بال ڈسٹرکٹ چیمپین شپ گورنمنٹ سینٹنئیل ماڈل ہائی سکول نے جیت لی ہے۔ اس حوالے سے گورنمنٹ سینٹنئیل ماڈل ہائی سکول میں تقریب تقسیم انعامات کا انقعاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء کی کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں سٹیج سیکٹری کے فرائض پی ٹی ٹیچر فیصل ندیم نے ادا کئے جبکہ پرنسپل سید لطیف شاہ نے بچوں کو تعلیم کی اہمیت کے حوالے سے خطاب کیا۔ آخر میں مہمان خصوصی امان اللہ نے کھیل کے فوائد پر روشنی ڈالی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں