1,202

موسم میں تبدیلی کے لیے ہو جائیں تیار، پاکستان میٹرولوجیکل نے پیشن گوئی کر لی

موسم میں تبدیلی کے لیے ہو جائیں تیار، پاکستان میٹرولوجیکل نے پیشن گوئی کر لی

موسموں میں تبدیلیاں ایک دفعہ عروج پر۔ اگلے 24 گھنٹوں میں کوہاٹ کرک ہنگو سمیت کے پی کے کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گرج چمک اور تیز طوفان کی بھی کچھ علاقوں میں پیشنگوئی کی گئی ہے۔ پیشنگوئی محکمہ پاکستان میٹرولوجیکل کی جانب سے کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں