84

شہریار آفریدی کا کوہاٹ کے نوجوانوں کے لیے تحفہ، کامسٹس یونیورسٹی کا قیام عنقریب

شہریار آفریدی کا کوہاٹ کے نوجوانوں کے لیے تحفہ، کامسٹس یونیورسٹی کا قیام عنقریب

وزیر سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے کوہاٹ میں کامسٹس یونیورسٹی کے حوالے سے یونیورسٹی ریکٹر اسلام آباد ڈاکٹر راحیل قمر سے اپنے دفتر میں خصوصی میٹنگ کی۔ میٹنگ میں کوہاٹ کیمپس کی منظوری اور فنڈنگ کے متعلق اہم پیش رفت ہوئی۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ بھی موجود تھے۔ میٹنگ میں طے پایا کہ یونیورسٹی ایک ہزار کنال کے رقبے پر مشتمل ہوگی جس میں دور جدید کے ڈگری پروگرامز کرائے جائینگے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں