754

کوہاٹ میں سی ٹی پوسٹ بھرتی پر کام شروع کر دیا گیا

کوہاٹ میں سی ٹی پوسٹ بھرتی پر کام شروع کر دیا گیا

کوہاٹ میں سی ٹی پوسٹ بھرتی پر کام شروع ہو گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ کوہاٹ حازق الرحمان نے کہا ہے کہ ضلع کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے اُمیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سی ٹی (مردانہ) پوسٹ کی عارضی لسٹ دفتر ہذا میں آویزاں کر دی گئی ہے۔ کسی بھی اعتراض یا درستگی کی صورت میں اپیل سات دن کے اندر اندر دفتر ہذا جمع کرائیں۔ 20جنوری 2020 کے بعد کسی اپیل پر غور نہیں کیاجائیگا۔ نیز وہ اُمیدوار جن کے نام ٹاپ 50 میں شامل ہیں وہ اپنے اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں بمعہ درخواست فارم دفتر ہذا میں جمع کرائیں۔ انٹرویو کی تاریخ بعد میں جاری کی جائیگی۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں