809

کوہاٹ ضلعی انتظامیہ کہ جانب سے دوکانداروں کے لیے آخری وارننگ

کوہاٹ ضلعی انتظامیہ کہ جانب سے دوکانداروں کے لیے آخری وارننگ

کوہاٹ: ضلعی انتظامیہ نے پولی تھن بیگز (پلاسٹک لفافے) کے خلاف مختلف بازاروں میں دوکانوں پر چھاپے مارے۔
اس دوران پولی تھن بیگز رکھنے والوں کو آخری وارننگ جاری کیے گئے۔ آخری وارننگ دیتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو مراد علی نے کہا کہ آئندہ کسی بھی دوکاندار نے پولی تھن بیگز فروخت کیے تو سخت کاروائی عمل میں لائی جائی گی۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں