90

ضلعی انتظامیہ کا پرائیویٹ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

ضلعی انتظامیہ کا پرائیویٹ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ مطیع اللہ خان کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دوم کوہاٹ صاحبزادہ سمیع اللہ نے شہباز گل فروٹ اینڈ سبزی منڈی کا علی الصبح دورہ کیا اور بولی کے طریقہ کار کی جانچ کی۔ ضلعی انتظامیہ کی بولی کو سپروائز کرنے کی وجہ سے پھلوں اور دوسری اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں