82

ضلع ناظم کوہاٹ کی ضلع غربی کے عہدیداران سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال 

ضلع ناظم کوہاٹ کی ضلع غربی کے عہدیداران سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال 

پاکستان تحریک انصاف میں موجود کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے و ایم پی اے نے صوبے سمیت ملک بھر میں کوہاٹ کو پہچان دلائی۔ اسی لیے کوہاٹ کے رہنماؤں کو ملک بھر میں ایک خاص عزت و مقام حاصل ہوتا ہے۔ ضلع ناظم کوہاٹ نسیم آفریدی نے پی ٹی آٸی ضلع غربی کراچی کے چیئرمین وائس چیٸرمین اور ضلع غربی کے کونسلرز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ضلع غربی کے وائس چیٸرمین نے ضلع ناظم کوہاٹ کو روایتی چادر اور ٹوپی پہنائی اور شیلڈ پیش کیا۔ جس میں ضلع ناظم نسیم آفریدی اور ضلع غربی کی وائس چیٸرمین عزیز آفریدی نے کراچی ، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی نظام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں