1,650

15 فروری کو بجلی کی ترسیل بند رہے گی

15 فروری کو بجلی کی ترسیل بند رہے گی

واپڈا نے بجلی کی بندش کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ایس ڈی او اربن ٹو کوہاٹ محمد فاروق کے مطابق 15 فروری بروز ہفتہ کو گریڈ اسٹیشن میں ضروری مرمت کی وجہ سے صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک سٹی 4، سلیپر فیکٹری، پی اے ایف، تپی، جرما اور لاچی ایکسپریس فیڈر پر بجلی بند رہے گی۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں