132

میڈیکل سٹور پر فائرنگ، جانی نقصان نہیں پہنچا

میڈیکل سٹور پر فائرنگ، جانی نقصان نہیں پہنچا

رات کی راریکی کا اکثر ملزمان واردات کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعہ لاچی بازار میں بھی پیش آیا۔ رات کی تاریکی میں لاچی بازار ریاض میڈیکل سٹور پر ناملوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ اس واقعے میں ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ پہلے بھی مذکورہ دکان پر فائرنگ ہوئی تھی

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں