106

گرو بالمیک کا جنم دن ہندو برادری کی جانب سے عقیدت و احترام سے منایا گیا 

گرو بالمیک کا جنم دن ہندو برادری کی جانب سے عقیدت و احترام سے منایا گیا 

کوہاٹ سمیت ملک بھر میں اقلیتوں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ حتی کہ اقلیتی برادری کے نمائندوں کو قومی، صوبائی اور سینیٹ میں بھی نمائندگی سے نوازا جاتا ہے۔ ایسے ہی تمام اقلیتوں کو ان کے مذہبی تہوار منانے کی مکمل آزادی ہے۔ آج کوہاٹ میں ہندو برادری نے گرو بالمیک کا جنم دن ہندو برادری کی جانب سے نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا اور اسی حوالے سے ہندو برادری نے جلوس کی شکل میں کوہاٹ مرکزی بازار میں مارچ بھی کیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں