85

لکی مروت میں آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ میں ہنگو نے لکی مروت کو شکست دیدی

لکی مروت میں آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ میں ہنگو نے لکی مروت کو شکست دیدی

ہنگو یونین فٹ بال کلب نے ایک بار پھر آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فٹبال ٹورنامنٹ لکی مروت منقعد کیا گیا۔ ہنگو کی ٹیم نے فائنل میں مروت ٹیم کو شکست دیدی۔ اختتام پر فاتح ٹیم کو 50000 روپے نقد، 1 موٹرسائیکل اور ٹرافی بطور انعام دیا گیا.

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں