631

کوہاٹ بابری ملز میں شارٹ سرکٹ 

کوہاٹ بابری ملز میں شارٹ سرکٹ 

کوہاٹ کے بابری کاٹن ملز میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی. ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی ٹیم روانہ کر دی۔ جبکہ ٹیم نے جلد ہی آگ پر قابو پا لیا۔ گودام میں موجود پانی ٹینک لیکیج کی وجہ سے مزید نقصان کا خطرہ ہے۔ ریسکیو 1122 ٹیم گودام سے پانی نکالنے میں مصروف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں