3,795

کوہاٹ کے لیے خوشخبری،  موٹروے کی تعمیر کا آغاز ہوگیا

کوہاٹ کے لیے خوشخبری،  موٹروے کی تعمیر کا آغاز ہوگیا

کوہاٹ کے لیے بڑی خبر۔ کوہاٹ موٹروے کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 72 کلو میٹر پر محیط یہ سڑک کوہاٹ بائی پاس سے پنڈی گھیپ سی پیک انٹر چینج کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔ یہ سڑک تین لین پر مشتمل ہوگی۔ اس پراجیکٹ پر کل لاگت سولہ ارب روپے آئے گی۔ واضح رہے اس پراجیکٹ کا دورانیہ دو سال ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “کوہاٹ کے لیے خوشخبری،  موٹروے کی تعمیر کا آغاز ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں