1,139

کوہاٹ تبلیغ مرکز کا ایک اور اعزاز۔ بیرون ملک 27 جماعتیں روانہ

کوہاٹ تبلیغ مرکز کا ایک اور اعزاز۔ بیرون ملک 27 جماعتیں روانہ

اپنا جان اپنا مال اپنی صلاحیتوں کو اللہ کے دین پر قربان کرنے کے جذبے سے ساری دنیا میں اللہ کا کلمہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت طریقے ہر ہر گھر میں دوبارہ اسی نہج پر زندہ پو جائیں۔ جس نہج پر آج سے چودہ سو سال پہلے حضور علیہ السلام صحابہ کرام کے درمیان چھوڑ کر گئے تھے۔ اس سلسلے میں آنے والے جمعہ سے کوہاٹ تبلیغی مرکز سے اللہ کے راستے میں بیرون کے لیے 27 جماعتیں جا رہی ہیں۔ جن کا الوداعی شب جمعہ اس جمعہ کو ہو گا۔ جس میں کوہاٹ بھر کے علماء کرام اور خواص حضرات شرکت فرمائیں گے۔ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اس میں خود شرکت کیجیے اور تمام دوستوں کو بھی اس عظیم الشان محفل میں شرکت کرنے کی دعوت دیجیے اور جو دوست احباب کوہاٹ سے دور ہیں وہ ان جماعتوں کے لیے دعا کیجیے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں