2,445

ٹنل کے قریبی خوفناک حادثہ، بچوں سمیت سات افراد زخمی

ٹنل کے قریبی خوفناک حادثہ، بچوں سمیت سات افراد زخمی

حادثات کہاں رونما نہیں ہوتے لیکن ایسے حالات میں اگر آپ کے اعصاب مظبوط ہیں تو بہت سے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔ کوہاٹ ٹنل کے قریب خوفناک حادثہ رونما ہوا جس میں دو تیز رفتار فلائنگ کوچ ٹرک سے جا ٹکرائے۔ اس نتیجے میں بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوئے تاہم کسی قسم کی موت کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ حادثہ ہوتے ہی کچھ وقت کے لیے ٹریف روک دی گئی اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں