3,674

کوہاٹ میں ساؤنڈ بیرئیر کی آواز سنائی دی گئی۔ تفصیلات لنک میں

آپ نے عموماً سائونڈ بیرئیرز ٹوٹنے پر زوردار دھماکے کی آواز ضرور سنی ہو گی یہ آواز اس وقت آتی ہے جب کوئی سپر سانک جیٹ جہاز آواز کی رفتار سے زیادہ تیز رفتار میں سفر کرے۔ ایسی صورت میں پیدا ہونے والی زوردار آواز کو سائونڈ بیرئیر ٹوٹنے کی آواز کے استعارے سےموسوم کیا جاتا ہے۔

ایسی ہی صورتحال کا سامنا کوہاٹ میں 24 مارچ 2019 کو دوپہر 12 بجے کرنا پڑا جب دھماکے کی زوردار آواز سنائی دی گئی۔ 

دوستوں آج ساؤنڈ بیریئر کے متعلق معلومات شئیر کررھا ہو. . .امید کہ آپ پسند کرے گے
*~* ساؤنڈ بیریئر کیا ہوتاہے*~*
ہوا کی رفتار 1200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے.
جب کوئی چیزہوا کی اس رفتار سے زیادہ تیز چلتی ہے تو زور دار آواز پیدا ہوتی ہے،جسے ساؤنڈ بیریئر کا ٹوٹنا کہتے ہیں
جب کوئی چیز مثلا ہوائی جہاز ہوا میں اڑتا ہے تو اسے ہوا کی رگڑ کا سامنا کرنا پڑتا ہے-
اگر ہوائی جہاز کی رفتار ساؤنڈبیریئر یعنی 1200 کلومیٹر سے زیادہ ہوجائے تو ہوا کی رگڑ غیر معمولی بڑھ جاتی ہے-
اصل میں ہوا کے مالیکیول ہوائی جہاز کی اس حس سے گزری ہوئی رفتار کا ساتھ نہیں دے پاتے—

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کوہاٹ میں ساؤنڈ بیرئیر کی آواز سنائی دی گئی۔ تفصیلات لنک میں” ایک تبصرہ

  1. I really humble request to Mr Zia Bangash and she her Yar to think seriously and sympathetically to develop kohat regarding pice system, Education level. Hospital system with regards.

اپنا تبصرہ بھیجیں