3,838

ہینڈز فری کے استعمال نے نوجوان کو موت کے آغوش میں سلا دیا

ہینڈز فری کے استعمال نے نوجوان کو موت کے آغوش میں سلا دیا

ریلوے ٹریک پر واک کرتے ہوئے کوہاٹ ایکسپریس نے 17 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق گنڈیالی بالا کے مقام پر 17 سالہ محمد آفان نے ہینڈز فری لگا کر ریلوے ٹریک پر واک کررہے اس دوران کوہاٹ کینٹ سے راولپنڈی جانے والی 134ڈاون کوہاٹ ایکسپریس کی زد میں آگئے محمد آفان موقع پر جانبحق ہوگئے ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر لڑکے کو بچانے کی بہت کوشش کی مگر ہینڈ فری لگانے کے باعث ٹرین کی ہارن نہ سن سکا اور محمد آفان کوہاٹ ایکسپریس کی زد میں آگیا ٹرین کی مسلسل تیز ہارن آواز سن کر علاقہ عوام اپنے گھروں سے نکل آئی بعد ازقانونی کارروائی لاش کو وراثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں