76

کے پی بار کونسل کی ہڑتال کی کال، ذمہ داران کو عبرتناک سزا دی جائے، کے پی بار کونسل

کے پی بار کونسل کی ہڑتال کی کال، ذمہ داران کو عبرتناک سزا دی جائے، کے پی بار کونسل

گذشتہ روز پشاور میں پولیو کے قطرے پلانے کی وجہ سے سینکڑوں بچوں کی جانیں خطرے میں پائی گئیں جس پر کے پی بار کونسل نے اس واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے آج کے دن پر ہڑتال کی ہے۔ کے پی بار کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ آج کے دن کوئی بھی وکیل کسی بھی کیس کے لیے نہیں جائے گا۔ اس کے علاوہ کے پی بار کونسل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کرب ناک واقعے کے ذمہ داران کو عبرت ناک سزا دی جائے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں