66

پولیوکے قطرے پلانے کے مہم کے حوالے اجلاس

پولیوکے قطرے پلانے کے مہم کے حوالے اجلاس

کوہاٹ کی ضلعی انتظامیہ پولیو کے خاتمے کے حوالے سے سر توڑ کوششیں کررہی ہے۔ کہیں بھی کوئی بھی ایسی جگہ جہاں پولیو کے قطرے پلانے کی ڈیوٹی پر مامور سٹاف کو کسی بھی قسم کا مسئلہ درپیش ہو تو وہاں ضلعی انتظامیہ کا فرد جا کر مسئلہ حل کر دیتا ہے۔ پولیو کے قطرے پلانے کے مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ مطیع اللہ خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں اس کمپین کے سے تعلق رکھنے والے تمام ممبران نے شرکت کی۔ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ڈی سی کوہاٹ نے ضروری ہدایات جاری کیں۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں