2,483

میں کراچی سے ہوں،  قومی ہیرو

میں کراچی سے ہوں،  قومی ہیرو

پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت نے ایک دفعہ پھر دھرتی پاک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو پائلٹ حسن صدیقی نے میدان میں اتر کر بھارت فضائیہ کے دونوں جہاز زمین بوز کر دیے۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف شہروں کے باسیوں نے انہیں ہم شہر ہونے کا دعوی کیا۔ اس میں کوہاٹ بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا اور کوہاٹ نے بھی ہم شہر ہونے کا دعوی کیا۔ اس حوالے سے قومی ہیرو پائلٹ حسن صدیقی نے پاک پیڈیا ویب سائٹ پر اپنے شہر کا نام کراچی لکھ ڈالا تاکہ کوئی شک باقی نہ رہے۔ اس حوالے سے وفاق وزیروں کی انفارمیشن بھی قابل دید رہی جب وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اور سینیڑ شبلی فراز کو مبارک باد دی۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں