94

ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کا مشترکہ آپریشن، صدیوں پرانی تجاوزات مسمار

ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کا مشترکہ آپریشن، صدیوں پرانی تجاوزات مسمار

ضلعی انتظامیہ اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ناجائز تجاوزات کے خلاف کمر بستہ ہو کر کوہاٹ میں جگہ جگہ آپریشنز کر رہی ہے۔ اسی حوالے سے رات گئے جنگل خیل گیٹ میں ٹی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اس آپریشن کی نگرانی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تھری کوہاٹ مراد احمد ہوتی کر رہے تھے۔ انہوں نے گلی کے اندر موجود سکول جس میں صدیوں پرانی سکول کے ناجائز تجاوزات مسمار کر دے گئے ہیں۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں