2,948

پارک پر حملہ کس نے کیا،  سب معلوم،  ایک شخص آلہ قتل سمیت گرفتار

پارک پر حملہ کس نے کیا،  سب معلوم،  ایک شخص آلہ قتل سمیت گرفتار

توغ منگرہ سفاری پارک توغبالا کے ملازمین پر فائرنگ کے نتیجے میں
وقار ولد ضیاء مرحوم سکنہ بلی ٹنگ موقع پر جان بحق جبکہ نسیم شاہ سکنہ شیخان شدید ذخمی ہو گئے۔ اس دوران ایک ملزم آلہ قتل سمت گرفتار ہوگیا۔ توغ بالا کے علاقے منگرہ میں توغ منگرہ سفاری پارک میں پارک کے ملازمین پر بازی خیل کے منشیات فروشوں کی فائرنگ میں پارک کا ایک ملازم وقار ولد ضیاء سکنہ بلی ٹنگ موقع پر جان بحق جبکہ نسیم شاہ سکنہ شیخان شدید ذخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں