352

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی، سور کے گوشت کے لئے بنائے گئے پیکٹس ضبط

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی، سور کے گوشت کے لئے بنائے گئے پیکٹس ضبط

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کوہاٹ میں کاروائی کرتے ہوئے غیر معیاری پاپپڑ بیچنےپر دو ڈسٹری بیوشن پوائنٹ سیل کر دیے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے دوکانداروں کو احکامات جاری کیے کہ پاپڑ کا معیاری ہونا اور لیبل پر خام مال ،کے اجزاء کےساتھ فیکٹری کا پتہ اور اکسپائر ہونے والی تاریخ ہونا لازمی شامل ہو۔ تاہم جمعہ کے دن فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے افسران نے بڑی کاروائی کی۔ جس میں غیر معیاری پاپڑ کے 2000 پیک ضبط کیئے گیے۔ ان میں سارے پیک سور کے گھوشت بیچنے کے لئے بنائے گئے تھے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں