44

ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ضابطہ کار وضع

ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ضابطہ کار وضع

‏قدرتی آفات و ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122، شہری دفاع اور ضلعی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے لئے ضابطہ کار وضع اور ایسی صورت حال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر کو تمام آپریشنز کا سربراہ مقرر کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں